مہاراشٹر،تمل ناڈو میں کورونا متاثرین کی تعداد سب سے زائد

0

نئی دہلی:عالمی وبا کورونا وائرس’كووڈ -19‘مہاراشٹر اورتمل ناڈو میں کافی تیزی سے  پھیل رہا ہے اوران دونوں ریاستوں میں متاثرین کی تعداد سب سے زائد  بالترتیب 29100 اور 10108 ہو گئی ہے اور  مجموعی 1139  افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔مرکزی وزارت  صحت کی جانب سے ہفتے کی صبح جاری شدہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں كووڈ -19 سے اب تک 85940  افراد  متاثر ہوئے ہیں اور 2752افراد  ہلاک ہوئے ہیں ،وہیں 30153  افراد اس جان لیوا وائرس سے شفایاب بھی ہوئے ہیں ۔  
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS