لکھنؤ: کومتی نگر میں آتشزدگی

0

لکھنؤ کے گومتی نگر میں فلائی اوور کے نیچے سلم بستی میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ گومتی نگر میں غریبوں کی جھگی جھوپڑیوں میں آگ لگی ہے جس کی وجہ سے غریبوں کا کافی نقصان ہوا ہے۔
ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ آتشزدگی کے ساتھ ہی محکم فائر برگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیی اور آگ بجھانے کا کام جاری ہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS