لیفٹنٹ ابھے کرشنانےرائٹ ٹو پبلک سروس چیف کمشنر کا عہدہ سنبھالا

    0

    کلکتہ:لیفٹنٹ جنرل ابھے کرشنا (ریٹائرڈ) سابق کمانڈنگ آفیسر اف چیف آرمی ایسٹرن کمانڈ ن نے آج مغربی بنگال رائٹ ٹو پبلک سروس چیف کمشنر کا چارج سنبھال لیا ہے۔
    گورنر جگدیپ دھنکر نے آج راج بھون میں انہیں عہد ہ کا حلف دلایا۔اس موقع پر بنگال اسمبلی کے اسپیکر بمان بنرجی،ریاستی وزیرامورصارفین سادھن پانڈے اوربنگال
    حکومت کے سینئر افسران موجود تھے۔
    لیفٹنٹ جنرل ابھے کرشنا (ریٹائرڈ) 30ستمبر 2019کو ریٹائرڈ ہوئے ہیں۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS