بائیں بازو کا ایک ہفتہ تک احتجاج کرنے کا فیصلہ

0

بائیں بازو کی جماعتوں نے شہریت قانون کے خلاف اور این آر سی ، این پی آر کے خلاف یکم جنوری سے 7 جنوری تک ایک ہفتہ کا طویل احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 آٹھ جنوری کو معاشی سستی کے سبب عوام کو پریشانی  کو لیکر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS