دہائی کا آخری سورج گرہن

0

ملک کے مختلف حصوں میں سورج  گرہن دیکھا گیا۔اوڈیشہ ، کیرالہ ، گجرات ، تمل ناڈو ، کرناٹک ، مہاراشٹرا اور دہلی سمیت ملک کے مختلف مقامات پر خصوصی انتظامات کئے گئے۔
جمعرات کی صبح سورج گرہن دیکھنے کے لئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد ملک بھر میں متعدد مقامات پر پہنچی۔

اس گرہن کو دہائی کا آخری گرہن کہا جا رہا ہے۔ سورج گرہن صبح 8.17 بجے شروع ہوا اور 57.10 تک ختم ہوا۔
واضح رہے کہ سورج گرہن اس وقت ہوتا ہے جب چاند زمین اور سورج کے درمیان ےسے گزرتا ہے۔ کچھ علاقوں میں موسم کے وجہ سے سورج گرہن پوری طرح نہیں دیکھا گیا۔ جب کہ
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS