موں: (یو این آئی)اسٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے بدھ کی صبح ضلع پونچھ میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔یہ چھاپے ملی ٹنسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے بدھ کی صبح پونچھ میں چھاپے مارے۔
انہوں نے کہاکہ یہ چھاپے ملی ٹینسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔تاہم فی الوقت یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ چھاپوں کے دوران کسی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی یا نہیں۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.