جنوبی کشمیر: اونتی پورہ میں انکاؤنٹر، 2 دہشت گرد ہلاک

    0

    جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ کے کھریو علاقہ میں منگل کی صبح ہوئے ایک تصادم میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ دہشت گرد وں کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ جیش محمد سے وابستہ تھے۔ ان میں سے ایک کی شناخت ترال کے رہنے والے رئیس احمد کے طور پر ہوئی ہے۔سرکاری ذرائع نے مسلح تصادم کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اونتی پورہ کے کھریو میں دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر فوج، پولیس اور سی آر پی ایف نے مذکورہ علاقہ کو محاصرے میں لے لیا۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS