جهاركهنڈ اسمبلی میں نئے سیشن کے آغاز سے قبل آتشزدگی

0

رانچی: جھارکنڈ اسمبلی کی عمارت میں نئے سیشن کی شروعات ہونے سے پہلے بدھ کی شام 7:30 آگ لگ گئی ۔ یہ آگ پورے ویسٹ ونگ، پہلی منزل اور دوسری منزل کے چار حصوں میں آگ لگی۔ آتشزدگی كی وجه سے كافی نقصان هوا هے۔
آگ سے بینك، پوسٹ آفس ،اپوزیشن کے بیٹھنے کی جگہ اور چیئرمین کا بھی کمرا آگ كی زد میں آیا هے۔ کرسی میز،فالس سیلنگ کے علاوہ دوسرے سبھی  فرنشننگ جل کر راکھ ہوگئے۔ آگ اتنی شدید تھی کہ فائر بریگیڈ کی 10گاڑیاں اور 50 سے زائد فائر بریگیڈ کے عملوں نے آگ پر قابو پایا ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS