جاوید خان اعزاز سے نوازے گیے

0

نئی دہلی: دہلی میں متحرک سیاسی کارکن جاوید خان کو اعزاز سے نوازہ گیا ہے۔ دہلی پبلک ٹرسٹ کے زیر اہتمام ہوٹل للت بارا کھمبا میں منعقدہ تقریب میں جاوید خان اعزاز سے نوازے گیے ہیں۔ واضح رہے کہ این جی او دہلی پبلک کافی دنوں سے کام کررہی ہے اور مختلف میدان میں کام کرنے والوں کی خدمات کا اعتراف بھی کرتی ہے۔ اسی ضمن میں اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں جاوید خان بطور مہمان خصوصی مدعو تھے اور جہاں انہیں اعزاز سے بھی نوازہ گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS