ڈھاکہ:ڈھاکہ کے قریب نارائن گنج کے فتح اللہ میں بوڑھی گنگا ندی میں ریت سے لدے ایک جہاز کے ڈوبنے سے 4 لوگوں کی موت ہوگئی۔ 2 لوگوں کو غوطہ خوروں کی مدد سے بچالیا گیا ہے ۔
فوت ہونے والوں کی شناخت لطف الرحمان (39)، بابو(18)اور محب اللہ(60)کے طور پر ہوئی ہے۔ غوطہ خوروں نے 2 لوگوں کو ڈوبنے سے بچالیا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS