پی ایم سی گھوٹالہ میں ملوث ملزم وادھاونس کو ٹاپ کورٹ نے کیا نظربند 

    0

    مہاراشٹرمیں پی ایم سی بینک کے بڑے پیمانے پر گھوٹالے کوجنم دینے والی ریئل اسٹیٹ فرم ایچ ڈی آئی ایل کے پروموٹرز ممبئی کی جیل میں ہی رہیں گے۔ کیونکہ جمعرات کو عدالت عظمیٰ نے ہائی کورٹ کا حکم برقرار رکھا ہے جس کے تحت انہیں نظربند رکھا جائے گا۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS