نئی دہلی: بہار میں اس وقت سخت سردی پڑ رہی ہے لیکن سیاسی اعتبار سے سیاست کے اندر گرماہٹ ہے۔ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو لے کر ذرائع کی طرف سے موصول رپورٹ کے مطابق اسمبلی تحلیل کرکے این ڈی اے کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اس قیاس آرائی پر جے ڈی یو رہنما کے سی تیاگی نے دہلی میں میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا اتحاد میں سب کچھ بہتر ہے، جے ڈی یو اتحاد کا حصہ ہے۔
#WATCH दिल्ली: जेडीयू नेता केसी त्यागी ने कहा, “INDIA गठबंधन सलामत है… JDU इसका हिस्सा है।”
नीतीश कुमार के एनडीए में जाने के सवाल पर उन्होंने कहा, ” ऐसा अभी कुछ भी नहीं है।”
बिहार के मुख्यमंत्री नीतीश कुमार के परिवारवाद वाले बयान और रोहिणी आचार्य के ट्वीट पर केसी त्यागी ने… pic.twitter.com/RHXxLAsF9b
— ANI_HindiNews (@AHindinews) January 25, 2024
نتیش کمار کے این ڈی اے میں جانے کے سوال پر کے سی تیاگی نے کہا کہ ابھی ایسا کچھ نہیں ہے۔
مزید پڑھیں: نتیش کمار حکومت تحلیل کر این ڈی اے میں شامل ہوسکتے ہیں، ذرائع
میڈیا رپورٹس کے مطابق بہار میں جاری گھماسان کے درمیان آر جے ڈی سرپریمو لالو پرساد یادو اپنی پارٹی کے ارکان اسمبلی کے ساتھ پٹنہ میں میٹنگ کر رہے ہیں۔