ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 2 فروری کے اہم واقعات۔

0

1509ہندوستان میں دیو (گوا، دمن اور دیو) کے قریب پرتگال اور ترکی کے درمیان جنگ ہوئی۔
1556چین کے صوبہ شانسی میں تباہ کن زلزلے میں تقریباً آٹھ لاکھ تیس ہزار افراد ہلاک ہوئے ۔
1626چارلس اول انگلینڈ کے شہنشاہ بنے ۔
1788 ملک میں انتظامی اصلاحات کے لیے پِٹس ریگولیٹری ایکٹ نافذ ہوا۔
1814کلکتہ (کولکتہ) میوزیم کا قیام۔
1862شمبھونتھ پنڈت کلکتہ ہائی کورٹ کے پہلے ہندوستانی جج بنے ۔
1878یونان نے ترکی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1890 امریکی اداکار چارلس کورول پیدا ہوئے ۔
1892روس نے کیلیفورنیا میں ‘فر ٹریڈنگ کالونی’ قائم کی۔
1901ملکہ وکٹوریہ کی آخری رسومات اداکی گئیں۔
1913گرینڈ سینٹرل ٹرمینل’ نیویارک میں کھولا گیا۔
1920فرانس نے میمل پر قبضہ کیا۔
1922جیمز جوائس کا ناول ‘یولسس’ پہلی بار شائع ہوا۔
1939ہنگری نے سوویت یونین سے تعلقات ختم کر دیے ۔
1952ہندوستان نے مدراس میں پہلا ٹیسٹ کرکٹ جیتا۔
1953 اکھل بھارتیہ کھادی اورگرام ادیوگ بورڈ کی تشکیل ہوئی۔
1966پاکستان نے ‘کشمیر معاہدے ‘ کے لیے ایک اہم تجویز پیش کی۔
1982 شام نے ہاماپر حملہ کیا۔
1990افریقن نیشنل کانگریس پر 30 سال قبل لگائی گئی پابندی ہٹا دی گئی۔
1992امریکی صدر جارج بش اور روسی صدر بورس یلتسین کی طرف سے سرد جنگ کے خاتمے کا اعلان۔
1997 چین، اقوام متحدہ اورامریکہ کے درمیان کپڑے کے تجارتی تنازعہ کو ختم کرنے کے لئے معاہدہ ہوا۔ (یو این آئی)

 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS