ہندستان اور عالمی تاریخ میں 11 فروری کے اہم او ر مختصر واقعات ۔

0

1616۔ کلکتہ کے بانی جاب چرناک کا انتقال ۔
1691کلکتہ میں ایسٹ انڈیا کمپنی کا پہلا کارخانہ قائم کیا گیا تھا۔
1763۔ فرانس کے ہندوستان کے مابین ایک معاہدہ کے بعد 10 جنگ کا خاتمہ ہوا تھا۔
1771 ۔افغان کو دہلی سے باہر نکالنے کے لئے مراٹھا فوج دہلی میں آئی اور مغل بادشاہ شاہ عالم کے بیٹے کو عارضی طور پر بادشاہ بنایا۔
1799۔فرانس کے حکمراں نیپولین بوناپارٹ مصر کی راجدھانی قاہرہ پہنچے ۔
1807 ۔امریکی کانگریس نے ساحل کے سروے کو منظور کیا تھا۔
1818۔ انگریزوں اور مراٹھوں کے درمیان تیسری اور آخری جنگ رام پور میں لڑی گئی۔
1837۔روس کے مشہور ناول نگار اور شاعر الیکزنڈر پوشکن کا ڈیول میں قتل کیا گیا تھا۔
1840 ملکہ وکٹوریہ نے پرنس البرٹ سے شادی کی تھی۔
1846۔ برطانوی فوں نے سکھوں کو سبراوَن کی لڑائی میں شکست دی تھی۔
1855۔امریکہ نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کی جس کے تحت جو بچہ بھی امریکہ میں پیدا ہوگا انہیں امریکی شہریت دی جائے گی۔
1859۔ جنرل ہورس فورڈ نے اودھ کے بیگم اور نانا صاحب کی بغاوت فرو کیا تھا۔
1870نیویارک میں ینگ وومین کرسچین ایسوسی ایشن (وائی ڈبلیو سی اے ) کا قیام عمل میں آیا۔
1879۔ امریکہ کے کیلی فورنیا تھیٹر میں روشنی کے لئے پہلی بار بجلی کاا ستعمال کیا گیا۔
1898ترقی پسند جرمن ڈرامہ نگار بتولت بیخت کا جنم۔
1904۔ جاپان اور روس نے اعلان جنگ کیا۔
1918برطانیہ میں پہلی عالمی جنگ کے دوران لازمی فوجی سروس کا آغاز ہوا۔
(یوا ین آئی)

 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS