نئی دہلی (ایجنسی): راشٹریہ سویم سویک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کو راشٹرپتا بتانے والے آل انڈیا امام ارگنائزیشن کے سربراہ عمر احمد ایلیاسی کے مرکز وزیر کی طرف سے وائی (Y)کیٹیگری کی سیکورڑی ملی ہے۔ ایلیاسی نے سیکورٹی کے لئے سینٹرل حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کا کہ مجھے اس بیچ کئی بار دھمکیاں ملی ہیں۔ انگلینڈ کے نمبر سے مجھے کال کئے جارہے تھے اور جان سے مارنے کی دھمکی دی جارہی تھی۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.