نلی دہلی (ایجنسی) :گرم اس قدر ہورہی ہے کہ نا چاہتے ہوئے بھی بجلی کا بل کافی زیادہ آرہا ہے۔ لیکن بجلی بل زیادہ ہونے پر گھر کے خرچوں کا بجٹ بگڑ جاتا ہے۔ ایسا میں لگتا ہے کہ کیا کیا جائے کہ بجلی کا بل کم ہوجائے اور خرچوں کو لگام لگ جائے ۔ اگر آپ کا بل بھی ضرورت سے زیادہ آتا ہے تو آج ہم آپ کو ایسے کچھ طریعے بتاتے ہیں جس کو اپنا کر آپ بجلی کے بل بچت کرسکتے ہیں۔ ٹھیک طریقہ سے بلب کا استعمال کریں یعنی سی ایف ایل، ایل ای ڈی بلب کا استعمال کریں۔ اکثر ہم چارجر پلگ کو کھلا چھوڑ دیتے ہیں۔ ضرورت کے وقت پر موبائل، لیپ ٹاپ وغیرہ کو پلگ سے نکال دیں۔
فرج کو بار بار مت کھولیں۔ یعنی بغیرضرورت پر۔ کیوں کہ اس سے بجلی کو بچایا جا سکتا ہے۔لیٹ ٹاپ کو پوار سیونگ موڈ پر رکھیں۔اے سی کو جب بھی چلائیں اس کو 25ڈگری پر ہی رکھیں اس سے اے سی کا کمپریسر لگاتار آن نہیں رہے گا۔
اگر بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو ان طریقوں سے کرسکتے ہیں کم
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS