سمندری طوفان ”آئیڈا” نے تباہی مچادی،متعدد افراد ہلاک

0
Dartanian Stovall looks at the house that collapsed with him inside during the height of Hurricane Ida in New Orleans, Louisiana, U.S., August 30, 2021. Stovall said he was inside the house he was renovating on Lasalle Street in the Uptown neighborhood when the chimney collapsed and the rest of the house followed. He managed to crawl to safety. Michael DeMocker/USA TODAY Network via REUTERS THIS IMAGE HAS BEEN SUPPLIED BY A THIRD PARTY. MANDATORY CREDIT

واشنگٹن،(یو این آئی) امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی ہے اور سمندری طوفان کے باعث مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 6ہوگئی ہے جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہےخبر کے مطابق،مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 6ہوگئی ہے بتایا گیا ہے کہ امریکہ کی کئی ریاستیں سمندری طوفان ”آئیڈا” کی زد میں ہے جبکہ سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں ہیں۔ریاست لوزیانا میں دس لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئی اورمتاثرہ علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا کی بھی کمی ہو گئی ہے جس پر لوگوں نے اشیا کے اسٹال لگا لیے ہیں۔نیو یارک کی گورنر نے طوفان کے باعث ریاستی ایمرجنسی لگا دی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS