بیجنگ: (یواین آئی) ہانگ کانگ پولیس نے ملک سے غداری سے جڑے مواد شائع کرنے کے الزام میں آن لائن میڈیا آؤٹ لیٹ کے چھ صحافیوں کو گرفتار کیا ہے۔ بی بی سی نے بدھ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ پولیس ابھی پبلیکیشن کی پہچان نہیں کر پائی ہے لیکن یہ قیاس لگائے جارہے ہیں کہ یہ لوگ آزاد سماچار پبلیکشن اسٹینڈ نیوز سے جڑے ہیں۔ گرفتار لوگوں میں تین مرد اور تین خواتین ہیں جن کی عمر 34 سے 73 کے درمیان ہے۔ پبلیکشن کے دفتر پر قریب 200 سے زیادہ پولیس افسر چھاپے مارنےکی کارروائی کررہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS