گاندھی نگر، (یو این آئی) گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) اور ہندوستانی کوسٹ گارڈ (آئی سی جی) کی مشترکہ کارروائی میں
ایک پاکستانی کشتی سے 50کلو گرام ہیروئن ضبط کی گئی ہے ، جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت تقریباً 350کروڑ روپے ہے۔سرکاری
ذرائع نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔اس کارروائی میں کشتی پر سوار چھ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ پاکستانی شہری
ہیں۔گجرات کے ڈائریکٹر جنرل پولیس آشیش بھاٹیہ نے صحافیوں کو بتایاکہ ہماری ٹیم کو کراچی سے کارگو آنے اور گجرات میں اترنے کے بارے
میں خفیہ معلومات ملی تھیں۔ اس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ہم نے اسے ضبط کر لیا، یہ پاکستان میں مقیم منشیات کے اسمگلر محمد
قادر نے بھیجا تھا۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.