اونچا سننے کا مرض ہی جنہیں آغاز سے ہے

0

اونچا سننے کا مرض ہی جنہیں آغاز سے ہے

انکو تکلیف ذیادہ مری آواز سے ہے

حسن سیرت تو نمایا ہے رقیبوں میں حسد

میری صورت سے  ذیادہ مرے انداز سے ہے

فیصلہ ہوں روے بےباک ہے لہجہ میرا

میری پہچان ہمیشہ مرے الفاض سے ہے

میں پریشاں نہیں ہر گز ہی حریفوں سے سنو

سامنا میرا فقط ایک ہوا باز سے ہے

حرف ایماں ہوں الگ ہوں میں پسندیدہ ہوں

شاہ ہوں باز مری مثل بھی پرواز سے ہے

ऊंचा सुनने का मरज़ ही जिन्हें आगाज़ से है

उनको तक़लीफ़ जि़यादा मेरी आवाज़ से है

हुस्ने सीरत तो नुमाया है रकी़बों में हसद

मेरी सूरत से जि़यादा मिरे अन्दाज़ से है

फै़सला हूं रुए बे बाक है लहजा मेरा

मेरी पहचान हमेशा मिरे अल्फा़ज़ से है

मैं परीशां नहीं हैरां हूं हरीफो़ ए सुनो

सामना मेरा फ़क़त एक हवा बाज़ से है

हर्फे़ ईमां हूं अलग हूं मैं पसन्दीदा हूं

शाह यूं बाज़ मेरी मिस्ल भी परवाज़ से है

शहाब उद्दीन शाह क़न्नौजी

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS