گجرات:رگھوویر ٹیکسٹائل مارکیٹ میں زبردست آتشزدگی

0

گجرت کے سورت واقع رگھوویر ٹیکسٹائل مارکیٹ میں زبردست آتشزدگی کا واقعیہ پیش آیا ہے۔ 10 منزلہ کپڑا مارکیٹ آگ کی زد میں آگیا۔ دمکل کی 40 گاڑیاں موقع پر موجود ہیں۔آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ کولنگ آپریشن جاری ہے۔ کسی کے جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔  ابھی تک آگ لگنے کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS