گریس کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر منتخب

    0

    گریس کے پارلیمنٹ نے بدھ کو ملک کی پہلی خاتون صدر کا انتخاب کیا ، یہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔63 سالہ ایکاتیرینی ساکیلاروپؤلوٗ نامی خاتون ایک سینئر جج ہیں، یہ ماحولیاتی اور آئینی قانون میں مہارت رکھتی ہیں۔ پارلیمنٹ کے سربراہ کوسٹاس تاسؤلاس نے میڈیا کو بتایا کہ پارلیمنٹ کے 261 ارکان پارلیمنٹ کی اکثریت نے 63 سالہ ایکاٹیرنی ساکیلاروپولؤ کے حق میں ووٹ دیئے۔ کونسل آف اسٹیٹ ، 13 مارچ2020 کو اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔ وہ پروکوپیس پاولوپولوس کے بعد اقتدار سنبھالیں گی ، جن کا پانچ سالہ دور اقتدار مارچ میں مکمل ہو رہا ہے۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS