جبل پور:مدھیہ پردیش کے ضلع جبل پور کے پناگر تھانہ علاقے میں آج ایک لڑکی نے پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ونشیکا روہرا(21)جگموہن نگرکی رہنے والی تھی،اس نے اپنے گھر کے پنکھے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی ہے۔فی الحال خودکشی کا انکشاف نہیں ہوسکتا ہے۔پولیس نے معاملہ درج کرلیاہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS