آرام دہ اور سستے سفر کے لیے ہندوستان کے لوگوں کی پہلی پسند ٹرینیں رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کئی برسوں میں بسوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافے کے
باوجود ٹرینوں کی بھیڑ میں کبھی کمی نہیں آئی۔ٹرینیں بڑھتی گئیں۔ بھیڑ بھی بڑھتی گئی۔ٹرینوں سے سفر لوگ مجبوری کی وجہ سے پی نہیں کرتے،ریلوے پر اعتماد کی
وجہ سے بھی کرتے ہیں۔یہ اعتماد گزشتہ 167سال سے قائم ہے۔ ٹرینیں تاخیر سے ہی سہی،مسافروں کو منزل تک۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS