فلائٹ میں ماسک نہیں لگانے والوں کو فلائٹ میں سیٹ نہیں: دہلی ہائی کورٹ

0

نئی ذہلی (ایجنسی) : کورونا کے دور میں ماسک ہماری زندگی کا بہت ہی اہم حصہ بن گیا ہے۔ کووڈ 19کے انفیکشن سے جاری لڑائی میں ماسک ایک اہم حصہ ہے ۔ خاص کر پبلک پلیش پرلوگوں سے ماسک لگاکر رکھنے کی اپیل کی جاتی ہے۔ لیکن کئی لوگ اس بات کو مانتے نظر نہیں آرہے ہیں۔ ایسے میں جو مسافر جو ائیر پورٹ اور فلاٹ میں ماسک سے مطالق احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو اس کے لئے دہلی ہائی کورٹ اس طرح کے لوگوں سے سخت کارروائی کرنے کی ماگ کی ہے۔ جعمہ کو کورٹ نے ایک اہم فیصلہ کی سناوئی کرتے ہوئے کہا کہ ائیر پورٹ اور ہوائی جہاز میں ماسک نہیں لگانے والے مسافروں کو ’نو فلائنگ‘ کی لسٹ میں شامل کرنا ہوگا۔
کورونا کے کی خطرناک حالات کے مدے نظر اس بیچ ہائی کورٹ نے ائیر پورٹ اور ہوائی جہاز میں ماسک کے قوانین کے سختی سے عمل کرنے کا حکم دیاہے۔ کورٹ نے کہا کہ ائیرپورٹ اور ہوائی جہاز میں ماسک نہیں لگانے والوں پر جرمانہ لگایا جانا چاہئے۔ ساتھ ہی کورٹ ڈی جی سی اے کو ائیر پورٹ و ہوائی جہاز کے ملازمین اور دیگر کے خلاف قوانین کا احترام نہیں کرنے پر کارروائی کرنے کو کہا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS