دیپکا پاڈوکون کی تیلگو فلم کی فیس 20 کروڑ روپے

    0

    ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پاڈوکون تیلگو فلم کے لئے 20 کروڑ روپے کی فیس لیں گی۔
    اس فلم میں دپیکا پاڈوکون اور سپر اسٹار پربھاس کی جوڑی سلور اسکرین پر نظر آسکتی ہے۔
    یہ فلم تیلگو میں بنائی جارہی ہے جسے بعد میں ہندی اور تمل میں بھی ڈب کیا جائے گا۔یہ سائنس فکشن فلم ہوسکتی ہے۔ناگا اشون اس فلم کی ہدایت کریں گے۔
    ہدایت کار نے اس فلم کے لئے پربھاس کو 50 کروڑ روپے فیس دی ہے ۔دیپکا بھی اس فلم میں 20 کروڑ روپے کی فیس لے سکتی ہیں۔

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS