ممبئی: (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ دیپکا پاڈوکون نے مشکل وقت میں لوگوں کی ذہنی صحت میں بہتری لانے کے لئے’اے چین آف ویل بیئنگ‘لانچ کیا ہے۔
دیپکا پاڈوکون نے سوشل میڈیا پر ’اے چین آف ویل بیئنگ‘ لانچ کیا ہے۔ یہ ایک ڈیجیٹل گائڈ ہے اور ان چیزوں کو آگے لانے پر مرکوز ہے جو لوگوں کو سخت مایوسی
سے نمٹنے میں مدد کرے گی۔ دیپکا نے انسٹا گرام کے’گائڈڈس‘فیچر کا استعمال کرتے ہوئے ’اے چین آف ویل بیئنگ‘کی چیک لسٹ کو کمپائل کیا ہے۔ اس کے
بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے لکھا ’’خیال رکھنے کے لئے ایک ریمائنڈر‘‘۔
https://www.instagram.com/deepikapadukone/guide/chain-of-wellbeing/17919324691697106/?utm_source=ig_embed&ig_rid=30cca105-cc2f-4717-a4a3-d4891227a612
مادھوری نے کئی دیگر سوشل میڈیا ہینڈل کے تعاون سے ویل بیئنگ گائیڈ لانچ کی ہے جو ایک مساوی ہدف کی سمت میں کام کررہی ہے تاکہ شائقین کی ایک بڑے سلسلے
تک رسائی میں مدد مل سکے۔
اس سے قبل دیپکا نے مئی 2020 میں کووڈ۔ 19 کی پہلی لہر کے دوران سوشل میڈیا کے بڑے پلیٹ فارم انسٹا گرام کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے’ویلنیس گائیڈ‘کو
لانچ کیا تھا۔
دیپکا پاڈوکون نے لانچ کیا ’اے چین آف ویل بیئنگ‘
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS