ڈیوٹی کے دوران شہید وں کے اہل خانہ کو ڈی ڈٰی اے کریگی فلیٹ فراہم

0

وزارت داخلہ برائے وزیر مملکت نیتانند رائے نےڈی ڈی اے کے ملازمین کے لیے ایک اہم اعلان کیا ہے۔یہ اعلان ان لوگو ں کے لئے ہے جنہوں نے اتھارٹی سے بہادری کا ایوارڈ حاصل کیا ہے،اور دوسرے وہ ملازمین جن کی موت ڈیوٹی کے دوران ہو ئی ہے۔ان ملازمین کے اہل خانہ کو دہلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سستی قیمتوں پر 1 بی ایچ کے فلیٹ فراہم کرے گی ساتھ ہی پیراملٹری سیلری اسکیم کے تحت ان کی پرسنل ایکسی ڈینٹ انشورینس کی رقم بڑھا کر 30 لاکھ روپے کر دی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS