دہلی میں کورونا جانچ  فیس کم کرکے 2400 روپے

0

نئی دہلی: دہلی میں  کورونا  جانچ  فیس کم کرکے 2400 روپے کر دی گئی ہے۔نئی فیس جمعرات یعنی 18 جون سے لاگو ہوگا۔ پہلے یہ 4500 روپے تھی۔دہلی میں  انڈین طبی تحقیقی کونسل (آئی سی ایم آر) منظور نئی ریپڈ اینٹجن طریقہ کار کے ذریعے ٹیسٹ کیا جائے گا۔اتوار کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت میں کل جماعتی میٹنگ میں کورونا جانچ کی فیس میں کمی کا مشورہ دیا گیا تھا۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS