شیوراج سنگھ چوہان حکومت کے کابینہ کے وزیر کورونا پازیٹیو

    0

    بھوپال: مدھیہ پردیش کی شیوراج سنگھ چوہان حکومت کے کابینہ کے وزیر کوروناوائرس پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ بدھ کے روز بھوپال میں کووڈ ٹیسٹنگ میں 157 افراد متاثر ہوئے تھے،اس میں حکومت کے کابینہ کے وزیر بھی شامل تھے۔ یہ تشویش کی بات ہے کہ وزیر بدھ کے روز بھوپال میں وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں دیگر وزرا کے ہمراہ یہ بھی شریک ہوئے تھے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS