برازیل میں کورونا کیسز بڑھ کر 33887 ہوئے

0
imgae:business today

براسیلیا: (یو این آئی/اسپوتنک) برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوںمیں کورونا کیسز میں 33887 کا اضافہ ہونے کے بعد کل کیسز 20528099 ہو گئے ہیں۔ قومی وزارت صحت نے جمعہ کی دیر شام یہ اطلاع دی ہے۔وزارت کے مطابق دریں اثناء 870 کی موت ہونے کے بعد کل اموات کی تعداد 573511 ہو گئی ہے۔ کورونا سے اب تک تقریباً دو کروڑ افراد صحتیاب ہو گئے ہیں۔ دنیا میں کورونا سے ہوئے اموات کے معاملے میں امریکہ کے بعد برازیل کا مقام دوسرا ہے۔ قبل ازیں یہاں 36315 نئے کیسز سامنے آئے تھے اور 9.79 اموات درج کیے گئے تھے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS