مہاراشٹر کے ہائوسنگ وزیر کا متنازعہ بیان

    0

    نئی دہلی : شہریت ترمیمی قانون کو لیکر ملک بھر میں ہورہے مظاہرے کے چلتے مہاراشٹر حکومت میں وزیر ہاؤسنگ اور راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے لیڈر جیتندر اوہاڈ نے متنازعہ بیان دیاہے ۔ انہوں نے مرکزی حکومت پر حملہ پولتے ہوئے کہا ہے کہ ’میں دہلی کے تخت سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اب تو مجھ سے دیش واسی ہونے کا ثبوت مانگے گا ؟ تو سن جب تیرا باپ سر جھوکا کر انگریزوں کے تلوے چھاٹ رہاتھا تب میرا باپ پھانسی کے تحتے کو چوم کر انقلاب زندہ باد کے نعرے لگا رہا تھا‘ 

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS