مرکزی کابینہ کی شہریت ترمیمی بل کو منظوری

0

شہریت ترمیمی بل  گزشتہ  لوک سبھا کی  میعاد کے دوران ختم کر دی گئی تھی ، آئندہ ہفتے پارلیمنٹ میں پیش ہونے کی امید ہے۔
پاکستان ، بنگلہ دیش ، افغانستان سے غیر مسلم مہاجرین کو شہریت دینے کی کوشش کرنے والا شہریت ترمیمی بل یا سی اے بی کو آج صبح کابینہ نے منظور کردیا ہے۔
شہریت ترمیمی بل کا مقصد 6 مذاہب ہندوؤں ، عیسائیوں ، سکھوں ، جینوں ، بودھوں اور پارسیوں کو ہندوستانی شہریت فراہم کرنا ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کل بی جے پی کے ارکان پارلیمنٹ کو بتایا کہ بل اولین ترجیح ہے ، جتنا کہ دفعہ 370 کوختم کرنا تھا۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS