سورا بھاسکر نے کہا کہ میرے پاس پاسپورٹ، برتھ سرٹیفیکٹ نہیں ہے

0

بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر اپنی فلموں سے زیادہ سیاسی بیان بازی کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہے۔ کبھی وہ ٹورلس کے نشانے پر تو کبھی ٹرولرس ان کے نشانے پر ہوتے
ہیں ۔
سویرا بھاسکر بھی جواب دینے سے پیچھے نہیں رہتی ہیں اور ہر بار کی طرح اس بار پھی انہوں ٹرولرس کو سخت جواب دیا ہے ۔
گزشتہ دنوں سورا بھاسکر نے شہریت قانون اور نیسنل ریجسٹر آف سٹیزن بل کی مخالفت کی تھی۔  اس کے بعد ٹرولرس نے انہیں نشانے پر لیتے ہوئے ان کے ایک ویڈیو کو
وائرل کردیا تھا، ویڈیو میں سورا بھاسکر نے حکومت کے سی اے اے ،این آر سی بل پر طنز کستے ہوئے نظر آرہی ہیں، اور انہوں نے کہا میرے پاس نا برتھ  سرٹیفیکٹ، نا
پاسپورٹ اور نا ہی زمین کے کاغذات ہیں ، تو کل کو اگر میرا نام این آر سی سے چھوٹ گیا تو ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS