بی جے پی نے یوپی اسمبلی انتخابات کے لیے 45 ناموں کا اعلان کیا

0
https://www.republicworld.com/

نئی دہلی: (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اتوار کو اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی نویں فہرست جاری کرتے ہوئے 45 ناموں کا اعلان کیا۔ 403 سیٹوں والی اتر پردیش اسمبلی کے لیے، بی جے پی نے اب تک 355 سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے آج اعلان کردہ 45 امیدواروں کے نام درج ذیل ہیں:-
امیٹھی سے سنجے سنگھ، ایسولی سے اوم پرکاش پانڈے بجرنگی، سلطان پور سے ونود سنگھ، لمبھوا سے سیتارام ورما، رانی گنج سے دھیرج اوجھا، الہ آباد شمال سے ہرش باجپائی، کوراون (ایس سی) سے راجمنی کول، بارہ بنکی سے ڈاکٹر رام کمار موریہ ، ٹانڈہ سے کپل دیو ورما، الہ پور (ایس سی) سے تروینی رام، اکبر پور سے دھرم راج نشاد، محترمہ سنگیتا پرتاپ جیسوال ردھولی سے، پریم ساگر پٹیل سسوا سے، مسٹر جے منگل کنوجیا مہاراج گنج (ایس سی) سے، وپن سنگھ گورکھپور سے، پدرونا سے منیش جیسوال، رام کولہ (ایس سی) سے ونے گونڈ، بھاٹپار رانی سے سبھا کنور کشواہا، سلیم پور (ایس سی) سے محترمہ وجے لکشمی گوتم، پھول پور پوائی سے رام سورت راج بھر، مدھوبن سے رام ولاس چوہان، گھوسی سے وجے راج بھر، محمد آباد گوہنا (ایس سی) شری رام سونکر، بلیا نگر سے دیاشنکر سنگھ، بیریا سے آنند سوروپ شکلا، ملہانی سے کے پی سنگھ، منگرا بادشاہ پور سے اجے دوبے، جکھانیاں (ایس سی) سے رام راج ونواسی (مسہر)۔
غازی پور سے محترمہ سنگیتا بلونت بند، جنگی پور سے رام نریش کشواہا، محمد آباد سے محترمہ الکا رائے، سکلڈیہ سے سوریہ مونی تیواری، سید راجہ سے سشیل سنگھ، اجرگرا (ایس سی) سے تریبھون رام، شیو پور سے انیل راج بھر، وارانسی شمال سے رویندر جیسوال ، وارانسی جنوب سے نیل کنٹھ تیواری، وارانسی کینٹ سے سوربھ شریواستو، بھدوہی سے رویندر ترپاٹھی، اورائی (ایس سی) سے دیناناتھ بھاسکر، مرزا پور سے رتناکر مشرا، چونار سے انوراگ سنگھ، مڑی ہان سے راماشنکر پٹیل کو امیدوار بنایا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS