بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے پہلی لسٹ جاری کی، اترپردیش میں کس کو کہاں سے امیدوار بنایا؟

0

نئی دہلی: بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے اپنے 195 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی ہے۔ اس میں یوپی کی 51 لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی ایم مودی وارانسی سے الیکشن لڑیں گے۔ بی جے پی نے اپنی پہلی فہرست میں 34 مرکزی وزراء کو میدان میں اتارنے کا اعلان کیا ہے۔ جانیں، یوپی میں لوک سبھا کی کس سیٹ سے کس کو ٹکٹ ملا…

کیرانہ سے پردیپ کمار
مظفر نگر سے سنجیو کمار بالیان
رام پور سے گھنشیام لودھی
سنبھل سے پرمیشور لال سینی
گوتم بدھ نگر سے مہیش شرما
بھولا سنگھ بلند شہر سے
متھرا سے ہیما مالنی
آگرہ سے ستیہ پال سنگھ بگھیل
فتح پور سے راج کمار چاہر
ایٹا سے راجو بھیا
شاہجہاں پور سے ارون کمار ساگر
لکھیم پور کھیری سے اجے مشرا ٹینی
سیتا پور سے راجیش سنگھ
ہردوئی سے جئے پرکاش راوت
اشوک کمار راوت مصریخ سے
ساکشی مہاراج اناؤ سے
راج ناتھ سنگھ لکھنؤ سے
امیٹھی سے اسمرتی ایرانی
فرخ آباد سے مکیش راجپوت
اٹاوہ سے رامشنکر کتھیریا
قنوج سے سبرتا پاٹھک،
جالون سے بھانو پرتاپ
جھانسی سے انوراگ شرما
بانڈہ سے آر کے سنگھ پٹیل
فتح پور سے سادھوی نرنجن جیوتی
فیض آباد سے للو سنگھ
امبیڈکر نگر سے رتیش پانڈے
گونڈا سے کیرت وردھن سنگھ
ڈومریا گنج سے جگدمبیکا پال
سنت کبیر نگر سے پروین کمار نشاد
گورکھپور سے روی کشن شکلا
لال گنج سے نیلم سونکر
اعظم گڑھ سے دنیش لال یادو

مزید پڑھیں: لوک سبھا انتخابات کے لیے امیدواروں کے نام آنے سے قبل بی جے پی کے لیڈران الوداع کہہ رہے ہیں

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS