راکھی ساونت کے شوہر بالآخر منظر عام پر آگئے

0
urdu.geo.tv

معروف ہندوستانی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر نے بلآخر مداحوں کا انتظار ختم کرادیا۔ راکھی نے اپنے شوہر کے ہمراہ رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 15 کی گزشتہ روز کی قسط میں وائلڈ کارڈ کے طور پر انٹری کی ہے۔ راکھی کے شوہر کو شو میں دیکھ کر جہاں مداح حیرانی میں مبتلا تھے وہیں بگ باس کے گھر والے بھی بے
https://www.instagram.com/p/CWv39BKP4yz/?utm_source=ig_embed&ig_rid=5027d312-6b7b-4642-b9c8-387bb34b01a3
یقینی کی سی کیفیت میں دکھائی دیے۔ بگ باس کے رواں سیزن کے آغاز سے قبل بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ خبر دی گئی تھی کہ راکھی اس شو میں شوہر رتیش کے ہمراہ داخل ہوں گی لیکن اداکارہ کی جانب سے خبر کی تصدیق
https://www.instagram.com/rakhisawant2511/?utm_source=ig_embed&ig_rid=6cea125b-f33d-4563-be81-15e204ad5426
نہیں کی گئی تھی تاہم اب راکھی کے شوہر سامنے آچکے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS