لکھنئو کے اٹاونجا میں بڑا حادثہ، ٹیکٹر ٹرالی تالاب میں پلٹنے سے کئی لوگوں کی موت

0

نئی دہلی (ایجنسی): راجدھانی لکھنئو کے اٹاونجا میں بڑا سڑک حادثہ ہوا ہے۔ ایک ٹیکٹر ٹرالی کے تالاب میں پلٹنے سے کئی لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ بتایا جارہا ہے حادثہ کے وقت ٹرالی پر تقریبا 50 لوگ سوارتھے۔ لوگوں کو تالاب سے نکالا جارہا ہے۔ موقع پر بھیڑ موجود ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS