Facebook Instagram Linkedin Telegram Youtube
Sign in
  • قومی
  • علاقائی
  • عالمی
  • رائے و اداریہ
  • آج کا اخبار
  • سیاسی
  • دین و دنیا
  • تعلیم اور کیریئر
  • کاروبار اور معیشت
  • مزید
    • خواتین اور بچے
    • صحت، سائنس و ٹیکنالوجی
    • کھیل اور انٹرٹینمنٹ
    • گیسٹ کالم
    • غزل
Sign in
Welcome!Log into your account
Forgot your password?
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
Search
Thursday, November 6, 2025.
  • Sign in / Join
  • Advertise with us
  • Book Your Copy Now
  • Contact Us
Facebook Instagram Linkedin Telegram Youtube
Sign in
Welcome! Log into your account
Forgot your password? Get help
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
A password will be e-mailed to you.
Roznama Rashtriya Sahara Roznama Sahara اردو
Roznama Rashtriya Sahara
  • قومی
  • علاقائی
  • عالمی
  • رائے و اداریہ
  • آج کا اخبار
  • سیاسی
  • دین و دنیا
  • تعلیم اور کیریئر
  • کاروبار اور معیشت
  • مزید
    • خواتین اور بچے
    • صحت، سائنس و ٹیکنالوجی
    • کھیل اور انٹرٹینمنٹ
    • گیسٹ کالم
    • غزل
Home Business & Economy کرنٹ اکائونٹ خسارہ بڑھ کر ہوا جی ڈی پی کا 2.8 فیصد
  • Business & Economy
  • National

کرنٹ اکائونٹ خسارہ بڑھ کر ہوا جی ڈی پی کا 2.8 فیصد

September 30, 2022
0
Share
Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email
Print
    The economic Times

    نئی دہلی(ایجنسیاں):ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی طرف سے 29 ستمبر کو ایک ڈیٹا جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق اپریل-جون میں ہندوستان کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ (سی اے ڈی) بڑھ کر 23.9 بلین ڈالر ہو گیا ۔جو گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی یعنی جنوری تا مارچ میں 13.4 بلین ڈالر تھااور اپریل تا جون 2021 کے دوران 6.6 بلین ڈالر کا سرپلس تھا۔ مالی سال 2023 کی پہلی سہ ماہی کے لیے اپریل تا جون کا کرنٹ اکاو¿نٹ خسارہ 23.9 بلین ڈالر ہے جو ملک کے مجموعی گھریلو کا 2.8 فیصد ہے، یہ گزشتہ سہ ماہی کے دوران جی ڈی پی کے 1.5 فیصد سے زیادہ ہے۔ آر بی آئی نے کہا کہ تجارتی خسارہ اپریل-جون میں 68.6 بلین ڈالر تک بڑھ گیا جو جنوری-مارچ میں 54.5 بلین ڈالر تھا ۔واضح ر ہے کہ کرنٹ اکاو¿نٹ خسارہ اس وقت ہوتا ہے جب کسی ملک کی طرف سے بیرون ملک سے درآمد کی جانے والی اشیا اورسروسز کی کل قیمت اس کی طرف سے برآمد کی جانے والی اشیا اور سروسز کی کل قیمت سے زیادہ ہو جاتی ہے۔ دوسری طرف، اگر برآمد کردہ سامان اور سرسز کی قیمت درآمد شدہ سامان اورسروسز کی قیمت سے زیادہ ہے، تو کرنٹ اکاو¿نٹ سرپلس ہوتا ہے۔ یہ ملک کی ادائیگیوں کے توازن کی پوزیشن کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS
    • TAGS
    • $23.9 billion
    • 2.8 per cent of GDP
    • Indias current account
    Facebook
    Twitter
    Telegram
    WhatsApp
    Email
    Print
      Previous articleنئے تقاضوںکو سمجھنے کا موقع
      Next articleہندوستان کا حال ہوسکتا ہے سری لنکا جیسا
      SNB Web Team

      RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR

      بجاج فن سرو اے ایم سی کا نیا فیچر، اب براہِ راست میوچوئل فنڈ سے کر سکیں گے یو پی آئی پیمنٹ

      ‘آئی لَو محمد’ ریلیوں پر کارروائی: ملک بھر میں 4,505 مسلمانوں پر معاملات درج، 265 گرفتار، بریلی میں 89 افراد زیر حراست، اے پی...

      سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا سے قابل اعتراض ویڈیو ہٹانے کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا

      • اعظم خان کو کیوں نشانہ بنایا گیا؟: عبدالماجد نظامی
      • تعلیم یافتہ بے روزگاری کا بحران: حل کی راہیں اور پالیسی اصلاحات کی ضرورت: عبدالماجد نظامی
      • فلم اداکار رشبھ شیٹی نے فلم کی کامیابی پر شکریہ ادا کرنے کے لیے دنیا کے قدیم ترین منڈیشوری مندر کا دورہ کیا
      • کیا غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ واقعی رک جائے گا؟ جنگ بندی کے بعد کا نیا موڑ: عبدالماجد نظامی
      • بجاج فن سرو اے ایم سی کا نیا فیچر، اب براہِ راست میوچوئل فنڈ سے کر سکیں گے یو پی آئی پیمنٹ

      Our Editions

      • Delhi
      • Lucknow
      • Patna
      • Hyderabad
      • Kolkata
      • Mumbai
      • Bengaluru
      • Gorakhpur
      • Kanpur

      Related News

      • Politics6323
      • National6291
      • Featured News6212
      • Opinion & Editorial6187
      • International3790
      • Business & Economy2707
      • Health, Science, Technology & Environment2553

      Top Links

      • About Us
      • Advertise with us
      • Book Your Copy Now
      • Contact Us
      • Software
      • Privacy Policy
      • Terms and Conditions
      • Join Us on Social Media

      Follow Us

      Our Office Address

      SAHARA INDIA COMPLEX,
      C-2, 3 & 4, SECTOR 11,
      GAUTAM BUDHNAGAR, NOIDA,
      UTTAR PRADESH - 201301
      98, 9th Floor,
      Atlanta Building,
      Nariman Point,
      Mumbai - 400021
      123/474, KALPI ROAD,
      FAZALGANJ, KANPUR - 208012
      +91 9026889899
      SAHARA MANZIL, 2nd FLOOR,
      OPP A P SECRETARIAT, SAIFABAD
      HYDERABAD - 500059
      +91 9885226377, +91 9866207440
      SAHARA INDIA VIHAR,
      BORING ROAD CROSSING
      PATNA - 800001 (BIHAR)
      +91 6200553375, +91 9934362022
      SAHARA INDIA SADAN, 2-A, SHAKHSPERE SARANI
      KOLKATA - 700071
      +91 9748576762, +91 8444953873
      RASHTRIYA SAHARA COMPLEX 7, PARK ROAD, GORAKHPUR - 273009
      +91 7084125251, +91 8318698336
      SAHARA INDIA TOWER,
      7-KAPOORTHALA COMPLEX
      LUCKNOW - 226024
      +91 9415016897, +91 9415394457
      D-5, 3rd Floor,
      Jyothi Complex, 134/1,
      Infantry Road, Bengaluru-56000
      080-25594449,
      9916501562 / 9448051975
      saharaurdubangalore@gmail.com

      © 2021 Sahara India Mass Communication. All rights reserved.

      Website Designed & Maintained by IQL Technologies Pvt Ltd.

      MORE STORIES

      اعظم خان کو کیوں نشانہ بنایا گیا؟: عبدالماجد نظامی

      October 31, 2025

      تعلیم یافتہ بے روزگاری کا بحران: حل کی راہیں اور پالیسی...

      October 24, 2025

      فلم اداکار رشبھ شیٹی نے فلم کی کامیابی پر شکریہ ادا...

      October 18, 2025