راجستھان:تنوٹ ماتیشوری مندر کے درپر کانگریس ممبران اسمبلی

0

راجستھان کے جیسلمیر کے دو ہوٹلوں میں رہنے والے  کانگریس اراکین اسمبلی  اور وزراء کو آج پاکستان کے سرحد سے متصل 1200 سالہ قدیم مشہور تنوٹ ماتیشوری مندر لے جایا گیا ہے۔ 
ذرائع نے بتایا کہ 80 سے 90 ارکان اسمبلی اور وزراء کو تنوٹ لے جایا جارہا ہے ، حالانکہ کورونا کے سبب تقریباً سبھی مندر بند ہیں لیکن سرکار کیلئے خاص طور پر مندر کھلوایا جارہاہے۔
 بارڈر سکیورٹی فورس کے افسران  نے بھی ضلع انتظامیہ کی ہدایت کے بعد مندر کھولنے کی تصدیق کردی ہے۔

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS