علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ٹیچر ایسوسی ایشن نے کیا احتجاج

0

علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بھی شہریت قانون کے خلاف مستقل احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ٹیچر ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی مارچ نکالا گیا، جس میں سیکڑوں کی تعداد میں اساتذہ اور طلباء نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتوں میں پلے کارڈ لے رکھا تھا جس میں شہریت قانون کے حوالے سے لکھا تھا یہ قانون غیر آئینی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS