اکشے نے آنے والی فلم كے لیے 120 کروڑ روپے فیس لی

    0

    ممبئی:بالی وڈاداكاره اکشے کمار نے اپنی آنے والی فلم کے لئے 120 کروڑ روپے بطور فیس لیا هے۔ بالی وڈ میں خیال ہے کہ فلمساز آنند ایل رائے نے اپنی آئندہ فلم کے لئے اکشے کمار کو سائن کیا ہے۔ اس فلم میں سارا علی خان اور دھنش بھی اداکاری کرتے دکھائی دے سکتے ہیں۔ اکشے کمار ان دنوں مسلسل ہٹ فلمیں دے رہے  ہیں۔ جس وجه سے اکشے کمار کی فیس  میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ اکشے نے اس فلم کے لئے 120 کروڑ روپئے بطور فیس لی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ جلد ہی فلم کا اعلان کیا جائے گا۔ اس سے قبل یہ خبر موصول ہوئی تھی کہ یہ فلم  لواسٹوری ہوگی اور فلم کی شوٹنگ چند ماہ میں شروع ہوجائے گی۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS