مہاراشٹر میں حکومت سازی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اجیت پوار نے نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ فلور ٹیسٹ 27 نومبر کو ہوگا۔ سپریم کورٹ نے منگل کو ہدایت دی کہ مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس بدھ
کے روز اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت کریں۔ اجیت پوار کا استعفیٰ ٹویٹر پر ٹرینڈ کررہا ہے۔ اس پر میمز اور مذاق بن رہے ہیں ۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS