ہیٹی سڑک حادثے میں 21 افراد کی موت ، 30زخمی

0
image:apa.az

پورٹ و پرنس: (اسپوتنک) کیریبین ملک ہیٹی میں ایک سڑک حادثے میں 21 افراد کی موت ہو گئی اور 30 ​​سے ​​زائد افراد زخمی ہوگئے۔
پبلک سیفٹی احکام نے یہ اطلاع دی۔ احکام کے مطابق یہ حادثہ بدھ کے روز ارکاہی کےکمیون میں اس وقت پیش آیا جب منی بس ایک بس سے ٹکرا گئی تھی ۔ جس میں 21 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی تھی اور زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ابھی تک حادثے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS