عامر خان اور کرن رائو نے لیا طلاق ، 15سال کا رشتہ ہوا ختم

0
freepressjournal

نئی دہلی :عامر خان اور کرن رائو شادی کے 15سال بعد الگ ہوگئے ہیں۔ ایک آفیشیل بیان جاری کرانہوں نے اس کی تصدیق کی ۔ آپسی تال میل سے انہوں نے الگ ہونے کا فیصلہ لیاہے۔
اپنے بیان میں عامر اور کرن رائو نے کہا کہ اپنے 15سال کے خوبصورت سفر میں ہم نے ایک ساتھ زندگی بھر کے تجربات، خوشی محسوس کی ۔ ہمارا رشتہ صرف اعتماد،احترام اور پیار کے ساتھ پروان ہوا ہے۔ اب ہم اپنی زندگی کا ایک نیا باب شروع کرنا چاہتے ہیں۔ اب میوی بیوی کی شکل میں نہیں بلکہ ایک دوسرے کے کو پیرنٹس اور پریوار کے ساتھ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS