تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ جے للیتا کی تیسری برسی پر خراج تحسین پیش کی گئی۔ جے للیتا کے تیسری برسی کے موقع پر تمل ناڈو کے سی ایم ایڈپاڈی کے پالانیسوامی اور ڈپٹی چیف منسٹر اے پنیرسیلوم نے خراج تحسین پیش کی۔ تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلی اور اے آئی اے ڈی ایم کے لیڈر نے بھی چنئی کے مرینا بیچ پر واقع جے للتا میموریل میں خراج عقیدت پیش کی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS