5 اپریل کے چند اہم واقعات

0

l 1659مغل بادشاہ شاہ جہاں کے بیٹے شہزادے شجاع کی مقصودآباد کی لڑائی میں ہار ہوئی۔
l 1930گاندھی جی اپنے حامیوں کے ساتھ نمک قانون توڑنے کے لئے ڈانڈی پہنچے ۔
l 1940مہاتما گاندھی کے قریبی دوست اور سماجی مصلح سی ایف اینڈریوز کا انتقال ہوا۔
l 1949انڈین اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ کا قیام عمل میں آیا۔
l 1955برطانیہ کے وزیر اعظم ونسٹن چرچل نے استعفی دیا۔
l 1957ملک میں پہلی بار کیرل میں کمیونسٹ پارٹی اقتدار میں آئی اور ای ایم ایس نمبودری پد نے وزیر اعلی کا حلف اٹھایا۔
l 1961پہلی ‘‘ہندستانی منشیات اور دواسازی لمیٹڈ کمپنی’’ قائم ہوئی۔
l 1964بحریہ نے پہلی مرتبہ نیشنل میرین ڈے منایا۔
l 1979بمبئی ( ممبئی) میں پہلے ہندستانی بحریہ میوزیم کی باضابطہ طور پر شروعات ہوئی۔
l 1991خلائی جہاز ایس ٹی ایس 37 (اٹلانٹس 8) کا تجربہ کیا گیا۔
l 1999 ملیشیا میں ہونڈرا وائرس سے بچاؤ کے لئے 8 لاکھ 30 ہزار سوروں کو ایک ساتھ مارنے کی شروعات کی گئی۔
l 2010امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا کے کوئلے کی کان میں ہوئے دھماکے سے 22 افراد ہلاک ہوئے ۔
l 2015امریکی اداکارہ جولیا ولسن کا انتقال ہوا۔
(یو این آئی)

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS