1668 l مراٹھا حکمران شیواجی کے بیٹے سبمھاجی کا انتقال ہوا۔
1767 l کنگ تاکسن تھائی لینڈ کے بادشاہ بنے اور انہوں نے تھونبري کو اپنی راجدھانی بنایا۔
1836 l اسپین نے میکسیکو کی آزادی کو تسلیم کیا۔
1885 l انڈین نیشنل کانگریس کا پہلا اجلاس بمبئی (ممبئی) میں ہوا۔
1896 l انڈین نیشنل کانگریس کے کلکتہ اجلاس میں پہلی بار قومی ترانہ وندے ماترم گایا گیا۔
1908 l اٹلی کے میسینا میں زلزلے سے تقریبًا 80 افراد ہلاک ہو ئے ۔
1932 l مشہور صنعت کار دھیرو بھائی امبانی کی پیدائش ۔
1937 l مشہور صنعت کار رتن ٹاٹا کی پیدائش۔
1942 l رابرٹ سلیوان بحر اوقیانوس کے اوپر ایک سو بار پرواز کرنے والے پہلے پائلٹ بنے ۔
1950 l دی پارک اسٹریٹ برطانیہ کا پہلا قومی پارک بنا۔
1957 l اس وقت کے سوویت روس نے ایٹمی تجربہ کیا۔
1972 l مشہور مصنف اور فلسفی چکرورتی راج گوپالاچاری کا انتقال۔
1974 l پاکستان میں آئے 6.3 شدت والے زلزلے سے 5200 افراد ہلاک۔
1976 l امریکہ نے نیواڈا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1977 l ہندی کے مشہور شاعر سمترانندن پنت کا انتقال۔
1983 l ہندوستان کے لیجنڈری بلے باز سنیل گواسکر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف مدراس ٹیسٹ میں اپنی 30ویں سنچری بنا کر عظیم بلے باز سر ڈان بریڈمین کا ریکارڈ توڑ دیا۔
1984 l سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی قیادت میں کانگریس لوک سبھا انتخاب میں منتخب ہوئی۔
1995 l پولینڈ کے تفتیش کار مارکے کارمسکي نے ایک ہی برس میں شمالی اور جنوبی قطب پر پرچم کشائی کی۔
2008 l بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر اور ادیب پروفیسر سریش واتسیائن کا انتقال۔
2003 l امریکہ میں برطانیہ کے کچھ طیاروں میں اسکائی مارشل یعنی سیکورٹی گارڈز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔
2009 l ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ بینا رائے انتقال کر گئیں۔
2013 l عام آدمی پارٹی نے کانگریس کی حمایت سے دہلی میں حکومت بنائی۔
2014 l ملائیشیا میں سیلاب کی وجہ سے 1,00,000 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ۔
2016 l مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ سندر لال پٹوا کا انتقال ہو گیا۔ (یو این آئی)