مناجات

0

سکھا دے تو بندوں کو راز حیات

چمکا دے ان کے جو ہر سے ہر کائنات

روشن رہے گا تیرا نام ہر دم

ہ نہ باقی رہا ہے کوئی ساز ہر دم

خدایا مجھے تو وہ علم کر عطا

ہو جس سے تیری پہچان ہر صدا

دھڑکتے دلوں کو تو بیدار کر جا

عطاۓ جگر قلب میں نور بھر جا

پیغام ایماں ہو مقصد ہمارا

ہدایت کا ملنا کرم ہے تمہارا

مایوس دل کو کہا کفر تو نے

بڑھائے قدم جب نوازا ہے تو نے

تو ہے عظیم جتنا میرے ڈگمگائے قدم ہیں اتنا

رحمت میں تیری شامل ہے مسلم کو معاف کرنا

ماسٹر عبد المعیز (مسلم)

شعبۂ مکاتب ندوۃ العلماء لکھنؤ

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS