شلپا شنڈے نے کرن جوہر اور نورا فتحی سے کہا کہ انسانوں کی قدر کرو

0

نئی دہلی (ایجنسی) ٹیلی ویژن کی دنیا کی مشہور ایکٹریس شلپا شنڈے نے ’جھلک دکھلا جا ‘سے باہر ہونے کے بعد اپنا غصہ ججیز پر ہوئیں۔ انہوں نے خاص طور پر کرن جوہر کا نام لیتے ہوئے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی۔ کہا کہ انسانوں کی تھوڑی قدر کروں۔ تین منٹ کے ایکٹ کے لئے کتنی محنت کرنی پڑتی ہے۔ تبصرہ کرتے وقت اس کا خیال رکھو۔ شو کے جج کرن جوہر اور نورا فتحی پر برستے ہوئے شلپا شنڈے نے پوچھا کہ آپ کی وجہ سے کسی کی زندگی خراب ہوگئی تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS